🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت میں گوشت کا ذکر نہیں، مگر حضرت امام بخاری ؒ نے جابر ؓ کی روایت...
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں گوشت کا ذکر نہیں، مگر حضرت امام بخاری ؒ نے جابر ؓ کی روایت کی طرف اشارہ کیا جس کو کتاب الشرکۃ میں نکالا ہے۔
اس میں صاف یوں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی ؓ کو قربانی میں شریک کر لیا تھا۔
گویا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان امور کے لیے حضرت علی ؓ کو وکیل بنایا۔
اسی سے وکالت کا جواز ثابت ہوا جو باب کا مقصد ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2299