مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی علماء نے مختلف توجیہات بیان کی ہیں۔ شاہ ولی اللہ صاحب ؒ کے نزدیک...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی علماء نے مختلف توجیہات بیان کی ہیں۔
شاہ ولی اللہ صاحب ؒ کے نزدیک اس حدیث سے یہ ثابت کرنا ہے کہ مشک پاک ہے۔
جو ایک جما ہوا خون ہوتا ہے۔
مگر اس کے جمنے اور اس میں خوشبو پیدا ہوجانے سے اس کا خون کا حکم نہ رہا۔
بلکہ وہ پاک صاف مشک کی شکل بن گئی، ایسے ہی جب پانی کا رنگ یا بو یا مزہ گندگی سے بدل جائے تووہ اصل حالت طہارت پر نہ رہے گا بلکہ ناپاک ہوجائے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 237