🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے حضرت امام بخاری ؒ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اگرنماز پڑھتے ہوئے اتفاقاً...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے حضرت امام بخاری ؒ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اگرنماز پڑھتے ہوئے اتفاقاً کوئی نجاست پشت پر آپڑے تونماز ہوجائے گی۔
اوجھڑی لانے والا بدبخت عقبہ بن ابی معیط تھا۔
یہ سب لوگ بدر کی لڑائی میں واصل جہنم ہوئے۔
عمارہ بن ولید حبش کے ملک میں مرا۔
یہ کیوں کر ممکن تھا کہ مظلوم رسول کی دعا قبول نہ ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 240