🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں اتنا زیادہ ہے اور مجھ کو تین دن تک اختیارہے۔ یہ حدیث اوپر گزر...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں اتنا زیادہ ہے اور مجھ کو تین دن تک اختیارہے۔
یہ حدیث اوپر گزر چکی ہے۔
یہاں باب کی مناسبت یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مال کو تباہ کرنا برا جانا۔
ا س لیے اس کو یہ حکم دیا کہ بیع کے وقت یوں کہا کرو، دھوکا فریب کا کام نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2407