🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مدینہ بھی حرم ہے تو حرم میں قید کرنے کا جواز ثابت ہوا۔ یہ باب لا کر...
حدیث حاشیہ:
مدینہ بھی حرم ہے تو حرم میں قید کرنے کا جواز ثابت ہوا۔
یہ باب لا کر امام بخاری ؒنے رد کیا ہے جو ابن ابی شیبہ نے طاؤس سے روایت کیا کہ وہ مکہ میں کسی کو قید کرنا برا جانتے تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2423