مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں ہاتھی والوں سے مراد ابرہہ ہے جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کے لیے ہاتھیوں کا...
حدیث حاشیہ:
روایت میں ہاتھی والوں سے مراد ابرہہ ہے جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کے لیے ہاتھیوں کا لشکر لے کر آیاتھا۔
جس کا سورۃ ألم تر کیفَ الخ میں ذکر ہے۔
اس حدیث سے عہدنبوی میں کتابت حدیث کا بھی ثبوت ملا، جو منکرین حدیث کے ہفوات باطلہ کی تردید کے لیے کافی وافی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2434