مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اگرحلق کے اندر سے مسواک کی جائے تو اس قسم کی آواز نکلا کرتی ہے۔ آنحضرت ﷺ...
حدیث حاشیہ:
اگرحلق کے اندر سے مسواک کی جائے تو اس قسم کی آواز نکلا کرتی ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس وقت یہی کیفیت تھی۔
مسواک کرنے میں مبالغہ کرنا مراد ہے۔
اگرحلق کے اندر سے مسواک کی جائے تو اس قسم کی آواز نکلا کرتی ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس وقت یہی کیفیت تھی۔
مسواک کرنے میں مبالغہ کرنا مراد ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 244