مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسواک کی فضیلت کے بارے میں یہ حدیث ہی کافی ہے کہ جو نماز مسواک کرکے پڑھی...
حدیث حاشیہ:
مسواک کی فضیلت کے بارے میں یہ حدیث ہی کافی ہے کہ جو نماز مسواک کرکے پڑھی جائے وہ بغیرمسواک والی نماز پر ستائیس درجہ فضیلت رکھتی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کا اس قدر اہتمام فرماتے کہ آخر وقت بھی اس سے غافل نہ ہوئے۔
طبی لحاظ سے بھی مسواک کے بہت سے فوائد ہیں۔
بہترہے کہ پیلو کی تازہ جڑ سے کی جائے۔
مسواک کرنے سے آنکھیں بھی روشن ہوتی ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 245