مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام شافعی ؒ نے اسی حدیث پر فتوی دیا ہے کہ ظالم کا جو مال بھی...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام شافعی ؒ نے اسی حدیث پر فتوی دیا ہے کہ ظالم کا جو مال بھی مل جائے مظلوم اپنے مال کی مقدار میں اسے لے سکتا ہے، متاخرین احناف کا بھی فتوی یہی ہے۔
(تفہیم البخاری،پ: 9، ص: 124)
حضرت امام شافعی ؒ نے اسی حدیث پر فتوی دیا ہے کہ ظالم کا جو مال بھی مل جائے مظلوم اپنے مال کی مقدار میں اسے لے سکتا ہے، متاخرین احناف کا بھی فتوی یہی ہے۔
(تفہیم البخاری،پ: 9، ص: 124)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2460