مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پہلے آپ ﷺ نے سختی کے لیے ہانڈیوں کے توڑ ڈالنے کا حکم دیا۔ پھر شاید آپ...
حدیث حاشیہ:
پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی کے لیے ہانڈیوں کے توڑ ڈالنے کا حکم دیا۔
پھر شاید آپ پر وحی آئی اورآپ نے ان کا دھو ڈالنا بھی کافی سمجھا۔
ا س حدیث سے امام بخاری ؒ نے یہ نکالا کہ حرام چیزوں کے ظروف کو توڑ ڈالنا درست ہے مگر وہ ظروف اگر ذمی غیر مسلموں کے ہیں تو یہ ان کے لیے نہیں ہے۔
امام شوکانی ؒ فرماتے ہیں فإن کان الأوعیة بحیث یراق ما فیها فإذا غسلت طهرت و انتفع بها لم یجز إتلافها و الإجازة۔
(نیل)
یعنی اگر وہ برتن ایسا ہے کہ اس میں سے شراب گرا کر اسے دھویا جاسکتا ہے اور اس کا پاک ہونا ممکن ہے تو اسے پاک کرکے اس سے نفع اٹھایا جاسکتاہے اور اگر ایسا نہیں تو جائز نہیں۔
پھر اسے تلف ہی کرنا ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2477