مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ بت کفار قریش نے مختلف نبیوں اور نیک لوگوں کی طرف منسوب کرکے بنائے تھے۔ حتی...
حدیث حاشیہ:
یہ بت کفار قریش نے مختلف نبیوں اور نیک لوگوں کی طرف منسوب کرکے بنائے تھے۔
حتی کہ کچھ بت حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی طر ف بھی منسوب تھے۔
فتح مکہ کے دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ شریف کو ان سے پاک کیا اورآج کے دن سے کعبہ شریف ہمیشہ کے لیے بتوں سے پاک ہوگیا۔
الحمد للہ آج چودھویں صدی ختم ہو رہی ہے اسلام بہت سے نشیب و فراز سے گزرا مگر بفضلہ تعالیٰ تطہیر کعبہ اپنی جگہ پر قائم و دائم ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2478