مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب اس سے نکلا کہ حضرت ابوعبیدہ ؓ نے ساری فوج کا توشہ ایک جگہ جمع...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب اس سے نکلا کہ حضرت ابوعبیدہ ؓ نے ساری فوج کا توشہ ایک جگہ جمع کرا لیا۔
پھر اندازے سے تھوڑا تھوڑا سب کو دیا جانے لگا۔
سو سفر خرچ کی شرکت اور اندازے سے اسی کی تقسیم ثابت ہوئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2483