مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے نکلتا ہے کہ آپ ﷺ عصر کی نماز ایک مثل پر پڑھا کرتے تھے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے نکلتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز ایک مثل پر پڑھا کرتے تھے ورنہ دو مثل سایہ پرجو کوئی عصر کی نماز پڑھے گا تو اتنے وقت میں اس کے لیے یہ کام پورا کرنا مشکل ہے۔
اس حدیث سے باب کا مطلب یوں نکلتا ہے کہ اونٹ کا گوشت یونہی اندازے سے تقسیم کیا جاتاتھا۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2485