الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
لغوی تشریح 523 : أَوسَاخُ النَّاسِ وسخ کی جمع ہے ۔ میل کچیل ۔ آلِ محمّد صلی اللہ علیہ...
لغوی تشریح 523:
أَوسَاخُ النَّاسِ وسخ کی جمع ہے۔ میل کچیل۔ آلِ محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو اختلاف پایا جاتا ہے اس کا ذکر کتاب الزکاۃ کی ایک ابتدائی حدیث: 488 میں گزر چکا ہے۔
راوئ حدیث: حضرت عبدالمطلب بن ربیعہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ انکا سلسلۂ نصب یوں ہے: ابنِ عبد المطلب بن ہاشم القریشی، مدینہ میں رہائش پذیر ہوے۔ پھر دمشق تشریف لے گے اور 62 ہجری میں وہیں وفات پائی۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 523