مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تاکہ وہ آسانی سے اس خدمت کو انجام دے سکیں۔ روایت میں مذکورہ غلام سے حضرت بلال...
حدیث حاشیہ:
تاکہ وہ آسانی سے اس خدمت کو انجام دے سکیں۔
روایت میں مذکورہ غلام سے حضرت بلال ؓ مراد ہیں۔
بعضوں نے کہا ابوذر ؓ کے بھائیوں میں سے کوئی تھے جیسے مسلم کی روایت میں ہے۔
غلام کو ساتھ کھلانے کا حکم استحباباً ہے۔
حضرت ابوذر ؓ اپنے غلام کو ساتھ ہی کھلاتے اور اپنے ہی جیسا کپڑا پہناتے تھے۔
آیات باب میں ذی القربیٰ سے رشتہ دار مراد ہیں۔
یہ ابن عباس ؓ سے مروی ہے، اس کو علی بن ابی طلحہ نے بیان کیا اور جنب سے بعضوں نے یہودی اور نصرانی مراد رکھا ہے۔
یہ ابن جریر اور ابن ابی حاتم نے نکالا۔
اور جار الجنب کی جو تفسیر امام بخاری ؒ نے کی ہے وہ مجاہد اور قتادہ سے منقول ہے۔
ا س حدیث سے ان معاندین اسلام کی بھی تردید ہوتی ہے جو اسلام پر غلامی کاالزام لگاتے ہیں۔
حالانکہ رسم غلامی کی جڑوں کو اسلام ہی نے کھوکھلا کیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2545