مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اس لیے کہ اس نے دو فرض ادا کئے۔ ایک اللہ کی عبادت کا فرض ادا...
حدیث حاشیہ:
یہ اس لیے کہ اس نے دو فرض ادا کئے۔
ایک اللہ کی عبادت کا فرض ادا کیا۔
دوسرے اپنے آقا کی اطاعت کی جو شرعاً اس پر فرض تھی اس لیے اس کو دوگنا ثواب حاصل ہوا۔
(فتح)
یہ اس لیے کہ اس نے دو فرض ادا کئے۔
ایک اللہ کی عبادت کا فرض ادا کیا۔
دوسرے اپنے آقا کی اطاعت کی جو شرعاً اس پر فرض تھی اس لیے اس کو دوگنا ثواب حاصل ہوا۔
(فتح)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2551