مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صرف وہی حصہ اس کی طرف سے آزاد ہورہے گا۔ اس حدیث کو اس لیے لائے کہ...
حدیث حاشیہ:
صرف وہی حصہ اس کی طرف سے آزاد ہورہے گا۔
اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس میں عبد کا لفظ غلام کے لیے آیا ہے۔
پس مجازاً غلام پر عبد بولا جاسکتا ہے۔
صرف وہی حصہ اس کی طرف سے آزاد ہورہے گا۔
اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس میں عبد کا لفظ غلام کے لیے آیا ہے۔
پس مجازاً غلام پر عبد بولا جاسکتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2553