مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث بریرہ ؓ سے بہت سے فوائد نکلتے ہیں۔ بعض متاخرین نے ان کو چار سو تک...
حدیث حاشیہ:
حدیث بریرہ ؓ سے بہت سے فوائد نکلتے ہیں۔
بعض متاخرین نے ان کو چار سو تک پہنچا دیا ہے جس میں اکثر تکلف ہے۔
کچھ فوائد حافظ ؒنے فتح الباری میں بھی ذکر فرمائے ہیں۔
ان کو وہاں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔
حدیث بریرہ ؓ سے بہت سے فوائد نکلتے ہیں۔
بعض متاخرین نے ان کو چار سو تک پہنچا دیا ہے جس میں اکثر تکلف ہے۔
کچھ فوائد حافظ ؒنے فتح الباری میں بھی ذکر فرمائے ہیں۔
ان کو وہاں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2562