مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول کریم ﷺ نے بطور ہدیہ خود ایک انصاری عورت سے فرمائش کی کہ وہ اپنے بڑھئی...
حدیث حاشیہ:
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور ہدیہ خود ایک انصاری عورت سے فرمائش کی کہ وہ اپنے بڑھئی غلام سے ایک منبر بنوادیں۔
چنانچہ تعمیل کی گئی اور غابہ کے جھاؤ کی لکڑیوں سے منبر تیار کرکے پیش کردیاگیا۔
جب یہ پہلے دن استعمال کیاگیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کھجور کے تنے کا سہارا چھوڑدیا جس پر آپ ٹیک دے کر کھڑے ہوا کرتے تھے۔
یہی تنا تھا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی کے غم میں سبک سبک کر (سسک سسک کر)
رونے لگا تھا۔
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر اپنا ہاتھ رکھا تب وہ خاموش ہوا۔
مہاجر کا لفظ ابوغسان راوی کا وہم ہے۔
اور صحیح یہ ہے کہ یہ عورت انصاری تھی۔
اس سے لکڑی کا منبر سنت ہونا ثابت ہوا جو بیشتر اہل حدیث مساجد میں دیکھا جاسکتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2569