مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ساتھیوں نے امداد سے انکار اس لیے کیا کہ وہ احرام باندھے ہوئے تھے اور احرام کی...
حدیث حاشیہ:
ساتھیوں نے امداد سے انکار اس لیے کیا کہ وہ احرام باندھے ہوئے تھے اور احرام کی حالت میں نہ شکار کرنا درست ہے نہ شکار میں مدد کرنا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس گوشت میں تحفہ کی خود خواہش فرمائی۔
اسی سے مقصد باب حاصل ہوا۔
ابوقتادہ سلمی ؒ نے تیر بسم اللہ پڑھ کر چلایا ہوگا۔
پس وہ شکار حلال ہوا۔
دوست احباب میں تحفے تحائف لینے دینے بلکہ بعض دفعہ باہمی طور پر خود فرمائش کردینے کا عام دستور ہے، اسی کا جواز یہاں سے ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2570