مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: إنما قبل الصید من أبي قتادہ وردہ علی الصعب مع أنه صلی اللہ علیه وسلم کان في...
حدیث حاشیہ:
إنما قبل الصید من أبي قتادہ وردہ علی الصعب مع أنه صلی اللہ علیه وسلم کان في الحالین محرما لأن المحرم لایملك الصید و یملك مذبوح الحلال لأنه کقطعة لحم لم یبق في حکم الصید (عینی)
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوقتادہ ؓ کا شکار قبول فرمالیا اور صعب بن جثامہ ؓ کا واپس فرمادیا۔
حالانکہ آپ ہر دو حالتوں میں محرم تھے۔
اس کی وجہ یہ کہ محرم شکار محض کو ملکیت میں نہیں لے سکتا اور حلال ذبیحہ کو ملکیت میں لے سکتا ہے۔
اس لیے کہ وہ گوشت کے ٹکڑے کی مانند ہے جو شکار کے حکم میں باقی نہیں رہا۔
پس صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کا پیش کردہ گوشت شکار محض تھا اور آپ محرم تھے لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے واپس فرمادیا۔
(صلی اللہ علیه وسلم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2573