مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول کریم ﷺ کا یہ مرض الوفات تھا۔ آپ حضرت میمونہ ؓ کے گھر تھے۔ اس موقع...
حدیث حاشیہ:
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مرض الوفات تھا۔
آپ حضرت میمونہ ؓ کے گھر تھے۔
اس موقع پر جملہ ازواج مطہرات نے اپنی اپنی باری حضرت عائشہ ؓ کو ہبہ کردی، اسی سے مقصد باب ثابت ہوا۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مرض الوفات تھا۔
آپ حضرت میمونہ ؓ کے گھر تھے۔
اس موقع پر جملہ ازواج مطہرات نے اپنی اپنی باری حضرت عائشہ ؓ کو ہبہ کردی، اسی سے مقصد باب ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2588