🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گویا کسی وجہ کی بنا پر ہدیہ واپس بھی کیا جاسکتا ہے۔ بشرطیکہ وجہ معقول اور شرعی...
حدیث حاشیہ:
گویا کسی وجہ کی بنا پر ہدیہ واپس بھی کیا جاسکتا ہے۔
بشرطیکہ وجہ معقول اور شرعی ہو۔
وہ ہدیہ بھی ناجائز ہے جو کسی ناجائز مقصد کے حصول کے لیے بطور رشوت پیش کیا جائے۔
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے ارشاد کا یہی مقصد ہے۔
حافظ صاحب فرماتے ہیں۔
فإن کان لمعصیة فلا یحل وهو الرشوة و إن کان لطاعة فیستحب و إن کان لجائز فجائز ان کا مطلب بھی وہی ہے جو مذکور ہوا کہ رشوت کسی گناہ کے لیے ہو تو وہ حلال نہیں ہے اور اگر جائز کام کے لیے ہے تو وہ مستحب ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2596