مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے ناجائز ہدیہ کی مذمت ثابت ہوئی۔ حاکم عامل جو لوگوں سے ڈالیاں وصول کرتے ہیں...
حدیث حاشیہ:
اس سے ناجائز ہدیہ کی مذمت ثابت ہوئی۔
حاکم عامل جو لوگوں سے ڈالیاں وصول کرتے ہیں وہ بھی رشوت میں داخل ہیں۔
ایسے ناجائز مال حاصل کرنے والوں کو قیامت کے دن ایسے عذاب برداشت کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔
اس سے ناجائز ہدیہ کی مذمت ثابت ہوئی۔
حاکم عامل جو لوگوں سے ڈالیاں وصول کرتے ہیں وہ بھی رشوت میں داخل ہیں۔
ایسے ناجائز مال حاصل کرنے والوں کو قیامت کے دن ایسے عذاب برداشت کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2597