مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ نے کہا، چونکہ آنحضرت ﷺ نے ابن عباس ؓ سے یہ فرمایا کہ وہ اپنا حصہ...
حدیث حاشیہ:
حافظ نے کہا، چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن عباس ؓ سے یہ فرمایا کہ وہ اپنا حصہ بوڑھوں کو ہبہ کردیں اوربوڑھے کئی تھے اور ان کا حصہ مشاع تھا، اس لیے مشاع کو ہبہ کا جواز نکلا اور ثابت ہوا کہ ایک چیز کئی اشخاص کو مشترک طور پر ہبہ کی جاسکتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2602