🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ مشرکین کو ہدیہ دیا بھی جاسکتا ہے۔ اسلام نے دنیاوی معاملات میں اپنوں اور...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ مشرکین کو ہدیہ دیا بھی جاسکتا ہے۔
اسلام نے دنیاوی معاملات میں اپنوں اور غیروں کے ساتھ ہمیشہ رواداری و اشتراک باہمی کا ثبوت دیا ہے۔
اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ سے عیاں ہے کہ مسلمان جس ملک میں گئے، تمدن اور معاشرت میں وہاں کی قوموں میں خلط ملط ہوگئے۔
جس زمین پر جاکر بسے اس کو گل و گلزار بنادیا۔
کاش! معاندین اسلام ان حقائق پر غور کریں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2619