🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کے لانے سے غرض یہ ہے کہ جب ہاتھ پر نجاست کا شبہ ہو تو...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کے لانے سے غرض یہ ہے کہ جب ہاتھ پر نجاست کا شبہ ہو تو ہاتھ دھوکر برتن میں ڈالنا چاہیے اور اگر کوئی شبہ نہ ہو تو بغیردھوئے بھی جائز ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 262