🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ نے کہا کہ اسماعیل نے وہب کی روایت کو نکالا ہے۔ لیکن اس میں یہ زیادتی...
حدیث حاشیہ:
حافظ نے کہا کہ اسماعیل نے وہب کی روایت کو نکالا ہے۔
لیکن اس میں یہ زیادتی نہیں ہے۔
قسطلانی ؒ نے کہا کہ یہ تعلیق نہیں ہے، کیونکہ مسلم بن ابراہیم توامام بخاری ؒ کے شیخ ہیں اور وہب نے بھی جب وفات پائی توامام بخاری ؒ کی عمر اس وقت بارہ سال کی تھی۔
کیا تعجب ہے کہ آپ کو ان سے سماعت حاصل ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 264