🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب اس طرح ثابت ہوا کہ عقبہ اور اس کی اہلیہ کے عزیز کا بیان نفی...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب اس طرح ثابت ہوا کہ عقبہ اور اس کی اہلیہ کے عزیز کا بیان نفی میں تھا اور دودھ پلانے والی عورت کا بیان اثبات میں تھا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی عورت کی گواہی قبول فرمائی۔
معلوم ہوا کہ گواہی میں اثبات نفی پر مقدم ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2640