مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ کامقصد اس روایت کے لانے سے یہ ہے کہ جب حدیث میں غیر...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ کامقصد اس روایت کے لانے سے یہ ہے کہ جب حدیث میں غیر محصن کی سزا یہی مذکور ہوئی کہ سوکوڑے مارو اور ایک سال کے لیے جلاوطن کرو اور توبہ کا علحدہ ذکر نہیں کیا تو معلوم ہوا کہ اس کا ایک سال تک بے وطن رہنا یہی توبہ ہے۔
اس کے بعد اس کی شہادت قبول ہوگی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2649