مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں حضرت امام بخاری ؒ نے یہ نکالا ہے کہ موالات واجب نہیں ہے۔ یہاں تک کہ...
حدیث حاشیہ:
یہاں حضرت امام بخاری ؒ نے یہ نکالا ہے کہ موالات واجب نہیں ہے۔
یہاں تک کہ آپ نے سارا وضو کرلیا۔
مگرپاؤں نہیں دھوئے۔
یہاں تک کہ آپ غسل سے فارغ ہوئے، پھر آپ نے پیردھوئے۔
یہاں حضرت امام بخاری ؒ نے یہ نکالا ہے کہ موالات واجب نہیں ہے۔
یہاں تک کہ آپ نے سارا وضو کرلیا۔
مگرپاؤں نہیں دھوئے۔
یہاں تک کہ آپ غسل سے فارغ ہوئے، پھر آپ نے پیردھوئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 265