🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کبیرہ گناہ اور بھی بہت ہیں۔ یہاں روایت کے لانے سے حضرت امام کا مقصد جھوٹی گواہی...
حدیث حاشیہ:
کبیرہ گناہ اور بھی بہت ہیں۔
یہاں روایت کے لانے سے حضرت امام کا مقصد جھوٹی گواہی کی مذمت کرنا ہے کہ یہ بھی کبیرہ گناہوں میں داخل ہے جس کی مذمت میں اور بھی بہت سی روایات وارد ہوئی ہیں۔
بلکہ جھوٹ بولنے، جھوٹی گواہی دینے کو اکبرالکبائر میں شمار کیاگیا ہے۔
یعنی بہت ہی بڑا کبیرہ گناہ جھوٹی گواہی دینا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2653