مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مناسبت ترجمہ باب سے ظاہر ہے کہ آنحضرت ﷺ نے عبداللہ بن یزید یا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مناسبت ترجمہ باب سے ظاہر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن یزید یا عباد کی صورت نہیں دیکھی۔
صرف آواز سنی اور اس پر اعتماد کیا، تو معلوم ہوا کہ اندھا آدمی بھی آواز سن کر شہادت دے سکتا ہے۔
اگر اس کی آواز پہچانتا ہو۔
امام زہری یہی بتلارہے ہیں کہ نابینا کی گواہی قبول ہوسکتی ہے جیسے کہ حضرت عبداللہ بن عباس ؓ ہیں۔
بھلا یہ ممکن ہے کہ نابینا ہونے کی وجہ سے کوئی ان کی گواہی قبول نہ کرے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2655