🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اس امر کی طرف اشارہ ہے کہ شرعی واجبات انسان پر اس کے بالغ ہونے ہی...
حدیث حاشیہ:
یہ اس امر کی طرف اشارہ ہے کہ شرعی واجبات انسان پر اس کے بالغ ہونے ہی پر نافذ ہوتے ہیں۔
شہادت بھی ایک شرعی امر ہے۔
جس کے لیے بالغ ہونا ضروری ہے۔
بلوغت کی آخر حد پندرہ سال ہے۔
جیسا کہ پچھلی روایت میں مذکور ہوا۔
اس سے امام بخاری نے یہ بھی نکالا کہ احتلام ہونے سے مرد جوان ہوجاتا ہے گو اس کی عمر پندرہ سال کو نہ پہنچی ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2665