مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسم میں تاکید و تغلظ کسی خاص مکان جیسے مسجد وغیرہ یا کسی خاص وقت جیسے عصر...
حدیث حاشیہ:
قسم میں تاکید و تغلظ کسی خاص مکان جیسے مسجد وغیرہ یا کسی خاص وقت جیسے عصر یا جمعہ کے دن وغیرہ سے نہیں پیدا ہوئی۔
جہاں عدالت ہے اور قانون شریعت کے اعتبار سے مدعیٰ علہ پر قسم واجب ہوئی ہے، اس سے قسم اسی وقت اور وہیں لی جائے، قسم لینے کے لیے نہ کسی خاص وقت کا انتظار کیاجائے اور نہ کسی مقدس جگہ اسے لے جایا جائے۔
اس لیے کہ مکان وزمان سے اصل قسم میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
امام بخاری ؒ یہی بتلانا چاہتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2673