مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جنت میں جائے گا۔ باب کا مطلب اس سے نکلا کہ اس نے قسم میں لفظ...
حدیث حاشیہ:
یعنی جنت میں جائے گا۔
باب کا مطلب اس سے نکلا کہ اس نے قسم میں لفظ واللہ استعمال کیا۔
قسم کھانے میں یہی کافی ہے۔
واللہ، باللہ، تاللہ یہ سب قسمیہ الفاظ ہیں۔
یعنی جنت میں جائے گا۔
باب کا مطلب اس سے نکلا کہ اس نے قسم میں لفظ واللہ استعمال کیا۔
قسم کھانے میں یہی کافی ہے۔
واللہ، باللہ، تاللہ یہ سب قسمیہ الفاظ ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2678