مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس میں اشارہ ہے کہ عدالت میں قسم وہی معتبر ہوگی جو اللہ کے نام پر کھائی...
حدیث حاشیہ:
اس میں اشارہ ہے کہ عدالت میں قسم وہی معتبر ہوگی جو اللہ کے نام پر کھائی جائے۔
غیراللہ کی قسم ناقابل اعتبار بلکہ گناہ ہوگی۔
دوسری روایت میں ہے جس نے غیراللہ کی قسم کھائی، اس نے شرک کیا۔
پس قسم سچی کھانی چاہئے اور وہ صرف اللہ کے نام پاک کی قسم ہو ورنہ خاموش رہنا بہتر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2679