مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گویا حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے عہد نبوی کو پورا کر دکھایا، اس سے بھی یہ ثابت...
حدیث حاشیہ:
گویا حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے عہد نبوی کو پورا کر دکھایا، اس سے بھی یہ ثابت کرنا مقصود ہے کہ وعدہ کو پورا کرنا ہی ہوگا۔
خواہ بذریعہ عدالت ہی ہو۔
گویا حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے عہد نبوی کو پورا کر دکھایا، اس سے بھی یہ ثابت کرنا مقصود ہے کہ وعدہ کو پورا کرنا ہی ہوگا۔
خواہ بذریعہ عدالت ہی ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2683