مولانا داود راز رحمہ اللہ
(1) یہ کہ مشرکین میں سے اگر کوئی آدمی آنحضرت ﷺ کے پاس آجائے تو آپ اسے واپس کردیں...
(1)
یہ کہ مشرکین میں سے اگر کوئی آدمی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آجائے تو آپ اسے واپس کردیں گے۔
لیکن اگر مسلمانوں میں سے کوئی مشرکین کے یہاں پناہ لے گا تو یہ لوگ ایسے شخص کو واپس نہیں کریں گے۔
(2)
یہ کہ آپ آئندہ سال مکہ آسکیں گے اور صرف تین دن ٹھہریں گے۔
(3)
یہ کہ ہتھیار، تلوار، تیر وغیرہ نیام اور ترکش میں ڈال کر ہی مکہ میں داخل ہوں گے۔
چنانچہ ابوجندل ؓ (جو مسلمان ہوگئے تھے اور قریش نے ان کو قید کررکھا تھا)
بیڑیوں کو گھسیٹتے ہوئے آئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (شرائط معاہدہ کے مطابق)
مشرکوں کو واپس کردیا۔
امام بخاری نے کہا کہ مؤمل نے سفیان سے ابوجندل کا ذکر نہیں کیا ہے اور إلابجلبان السلاح کے بجائے إلا بجلب السلاح کے الفاظ نقل کیے ہیں۔
حدیث حاشیہ:

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2700