مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں آنحضرت ﷺ نے سو میں سے ایک استثناءکیا۔ معلوم ہوا کثیر میں سے قلیل...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سو میں سے ایک استثناءکیا۔
معلوم ہوا کثیر میں سے قلیل کا استثناء درست ہے۔
اللہ پاک کے یہ ننانوے نام اسماءالحسنیٰ کہلاتے ہیں۔
ان میں صرف ایک نام یعنی اللہ اسم ذاتی ہے اور باقی سب صفاتی نام ہیں۔
ان میں سے اکثر قرآن مجید میں بھی مذکور ہوئے ہیں‘ باقی احادیث میں۔
سب کو یکجا کیا گیا ہے۔
ہم نے اپنی مشہور کتاب مقدس مجموعہ کے آخر میں اسماءالحسنیٰ کو مع ترجمہ کے ذکر کردیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2736