🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے بھی تہائی تک کی وصیت کرنا جائز ثابت ہوا‘ ساتھ یہ بھی کہ شارع...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے بھی تہائی تک کی وصیت کرنا جائز ثابت ہوا‘ ساتھ یہ بھی کہ شارع کا منشا وارثوں کے لئے زیادہ سے زیادہ مال چھوڑنا ہے تاکہ وہ پیچھے محتاج نہ ہوں‘ وصیت کرتے وقت وصیت کرنے والوں کو یہ امرملحوظ رکھنا ضروری ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2744