🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعضوں نے کہا یہ شخص عمرو بن ثابت انصاری ؓتھا۔ ابن اسحاق نے مغازی میں نکالا کہ...
حدیث حاشیہ:
بعضوں نے کہا یہ شخص عمرو بن ثابت انصاری ؓتھا۔
ابن اسحاق نے مغازی میں نکالا کہ حضرت ابوہریرہ ؓ لوگوں سے پوچھا کرتے تھے کہ بھلا بتاؤ وہ کون شخص ہے جس نے ایک نماز بھی نہیں پڑھی اور جنت میں چلا گیا‘ پھر کہتے یہ عمرو بن ثابت ؓہے۔
حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہر نیک کام کی قبولیت کے لئے پہلے مسلمان ہونا شرط ہے۔
غیر مسلم جو نیکی کرے دنیا میں اس کا بدلہ اسے ملے گا اور آخرت میں اس کے لئے کچھ نہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2808