مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسرے صحابہ بطور احتیاط کثرت روایت سے پرہیز کرتے تاکہ کہیں غلط بیانی ہو کر باعث گناہ...
حدیث حاشیہ:
دوسرے صحابہ بطور احتیاط کثرت روایت سے پرہیز کرتے تاکہ کہیں غلط بیانی ہو کر باعث گناہ عظیم نہ ہو پھر بھی ان جملہ حضرات کی مرویات موجود ہیں جو بہت ہی ذمہ داری کے ساتھ انہوں نے روایت کی ہیں۔
جنگ احد میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صرف طلحہ ؓاور سعد ؓ رہ گئے تھے اور طلحہ کا ہاتھ شل ہوگیا تھا‘ انہوں نے مشرکوں کے وار اپنے ہاتھ پر لئے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بچایا۔
سعد ؓ وہ بزرگ ہیں جن کو کافروں کا تیر سب سے پہلے آکر لگا جیسا کہ کتاب المغازی میں آئے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2824