🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے جنبی کا گھر سے باہر نکلنا یوں ثابت ہوا کہ آپ ﷺ ایک بی بی...
حدیث حاشیہ:
اس سے جنبی کا گھر سے باہر نکلنا یوں ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک بی بی سے صحبت کرکے گھر سے باہر دوسری بیوی کے گھر تشریف لے جاتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 284