🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی اور باب کی مطابقت بھی ظاہر ہے کہ ابوہریرہ ؓ حالت جنابت میں راہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی اور باب کی مطابقت بھی ظاہر ہے کہ ابوہریرہ ؓ حالت جنابت میں راہ چلتے ہوئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ملے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 285