🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تو اللہ تعالیٰ نے عربی گھوڑے کی تخصیص نہیں کی۔ عربی اور ترکی سب گھوڑوں کو برابر...
حدیث حاشیہ:
تو اللہ تعالیٰ نے عربی گھوڑے کی تخصیص نہیں کی۔
عربی اور ترکی سب گھوڑوں کو برابر حصہ ملے گا یعنی سوار کو تین حصے ملیں گے‘ پیدل کو ایک حصہ۔
اکثر اماموں اور اہلحدیث کا یہی قول ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2863