مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے بہت سے مسائل پر روشنی پڑتی ہے۔ اونٹ‘ گھوڑے کا نام رکھنا‘ ان میں...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے بہت سے مسائل پر روشنی پڑتی ہے۔
اونٹ‘ گھوڑے کا نام رکھنا‘ ان میں دوڑ کرانا اور بطور قاعدہ کلیہ یہ کہ دنیا میں بڑھنے والی اور مغرور ہونے والی طاقتوں کو اللہ ضرور ایک نہ ایک دن نیچا دکھاتا ہے۔
اس حدیث سے یہ ساری باتیں ثابت ہوتی ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2872