مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث اور باب میں مطابقت ظاہر ہے کہ ظاہر میں وہ شخص میدان جہاد میں بہت بڑا...
حدیث حاشیہ:
حدیث اور باب میں مطابقت ظاہر ہے کہ ظاہر میں وہ شخص میدان جہاد میں بہت بڑا مجاہد معلوم ہو رہا تھا مگر قسمت میں دوزخ لکھی ہوئی تھی‘ جس کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی اور الہام کے ذریعہ معلوم کرکے فرما دیا تھا۔
آخر وہی ہوا کہ خودکشی کرکے حرام موت کا شکار ہوا اور دوزخ میں داخل ہوا۔
انجام کا فکر ہر وقت ضروری ہے۔
اللہ پاک راقم الحروف اور جملہ قارئین کرام کو خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے۔
آمین

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2898