مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے ظاہر ہوا کہ آنحضرتﷺ نے میدان بدر میں مجاہدین اسلام کو جنگی تربیت بھی...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے ظاہر ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان بدر میں مجاہدین اسلام کو جنگی تربیت بھی فرمائی اور جنگ و جہاد کے قواعد بھی تعلیم فرمائے۔
درحقیقت امیر لشکر کو ایسا ہی ہونا چاہئے کہ وہ قوم کو ہر طرح سے کنٹرول کرسکے ( صلی اللہ علیہ وسلم )۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2900