مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے زرہ رکھنے کا ثبوت ہوا۔ زرہ لوہے کا کرتہ جس سے جنگ میں سارا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے زرہ رکھنے کا ثبوت ہوا۔
زرہ لوہے کا کرتہ جس سے جنگ میں سارا جسم چھپ جاتا ہے اور اس پر کسی نیزے یا برچھے کا اثر نہ ہوتا تھا۔
قدیم زمانے میں تقریباً ساری ہی دنیا میں میدان جنگ میں زرہ پہننے کا رواج تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2916